برسلز (نامہ نگار) بالا وزیرستان نیشنل فرنٹ کے چیئرمین عبدالحمید خاں نے کہا پاکستان میں مسلم لیگ ن کی کامیابی سے توقع کی جا سکتی ہے کہ عوام خوشحالی وترقی کی طرف بڑھیں گے گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے حقوق دیئے جائیں گے ۔
مسلم لیگ ن کی کامیابی سے گلگت، بلتستان کے عوام کو حقوق ملیں گے:عبدالحمید خان
May 15, 2013