لیبیا:بم دھماکے کے خلاف احتجاج حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

طرابلس (اے پی پی) لیبیا کے شہر بن غازی میں کاربم دھماکے کے خلاف طرابلس میں سینکڑوں افراد نے واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین سڑکوں پرنکل آئے اور حکومت سے عوام کو سکیورٹی فراہم کرنے اور استعفی کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...