اٹلی:استغاثہ کی سابق وزیراعظم برلسکونی کو سیکس سکینڈل میں 6سال قید اور نا اہل قرار دینے کی استدعا

 روم (آن لائن) اٹلی میں استغاثہ نے سابق وزیراعظم سلویو بر لسکونی کو سیکس سکینڈل میں چھ سال قید کے علاوہ کسی عوامی ادارے کا رکن یا منصب سنبھالنے سے نااہل قرار دینے کی استدعا کر دی ہے ۔ سابق وزیراعظم کے ایک مقدمے میں استغاثہ نے دلائل مکمل کرتے ہوئے استدعا کی سابق وزیر اعظم کو کم از کم چھ سال قید سزا کا حکم سنانے کے علاوہ کسی عوامی ادارے کا رکن یا منصب سنبھالنے سے نااہل قرار دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن