ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ پاکستان بیس بال فیڈریشن معظم خان وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ معظم خان  ورلڈ بیس بال سوفٹ بال کنفیڈریشن کی پہلی ورلڈ کانگریس میںمیٹنگ میں شرکت کے بعدز لاہور پہنچ گئے۔ پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے دیگر نے استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...