انڈر19 ریجنز تک محدود کرنے کا فیصلہ ، محکموں کی جونیئر ٹیمیں ختم ہو جائیں گی

 لاہور (این این آئی+آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیا پلان جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اور ریجن کی ٹیمیں ایک ساتھ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کھیلیں گی ۔ امکان ہے کہ کل پاکستان کرکٹ بورڈ ڈومیسٹک کرکٹ کے بارے میں اپنی میٹنگ میں حتمی فیصلہ کریگا۔   پلان کے تحت انڈر19 ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کو ختم کردیا جائے گا۔ نئے سیزن میں ڈیپارٹمنٹل انڈر19 ٹیمیں کسی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔آئندہ سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں انگلش کائونٹی کے طرز پر اے اور بی ڈویژن لیگ ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...