روم ماسٹرز ٹینس : راجر فیڈرر شکست کھا گئے

روم (سپورٹس ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر فرانس کے جیرمی چار ڈی سے شکست کھا گئے۔ روم میں جاری روم ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں فرانس کے جیرمی نے فیڈرر کو ایک چھ، چھ تین اور آٹھ چھ سے شکست دی۔ آئی ڈاڈگ نے روسل کو شکست دے کر تیسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ٹومی ہاس بھی تیسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اینڈی مرے، جے ویلزر بھی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ ویمنز سنگلز میں سیرا ایرانی، سوریز نوارو، مکیل، ششیاونے، آگنیسکا راڈوینسکا، سمانتھا سٹوسر، نالی ، ماریہ شرا پووا، سرینا ولیمز، اینا آئیوانووک، سیمونہ ہلیپ بھی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔بھارت کی ثانیہ مرزا کی جوڑی بھی ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...