نوازشریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے

May 15, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم موجودہ ملکی صورتحال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب کریں گے۔ وزیراعظم حکومت کا پالیسی بیان بھی جاری کریں گے۔

مزیدخبریں