اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں فنڈز کی کمی اور2 ہزار سیکیورٹی کیمرے اور جدید آلات کی کسٹم کلیئرنس نہ ہونے کے باعث اسے 30 جون تک مکمل کرنا مشکل ہو گیا ہے اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس منصوبے کے راستے میں حائل رکاوٹیں دو رکرنے کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔