برونڈی : جھڑپیں 3 فوجی ہلاک تختہ الٹنے کی کوشش ناکام بنا دی : آرمی چیف

May 15, 2015

بوجمور (اے ایف پی) برونڈی میں جھڑپوں میں 3 فوجی مارے گئے، آرمی چیف نے کہا فوجی بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی اور سرکاری ٹی وی ریڈیو سمیت متعدد عمارتوں پر صدر پائرے کی حامی سیکورٹی فورسز کا قبضہ ہے۔ صدر تنزانیہ پہنچ گئے۔ امریکہ نے کہا پائرے کو آئینی صدر مانتے ہیں۔

مزیدخبریں