نیو یارک ( نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے جنگلات کے حوالے سے فورم میں پاکستان نے کہا ہے ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے خاطر خواہ اقدامات کئے ہیں ۔ 12 فیصد جنگلات کے علاقے کا ہدف مل گیا ۔ اسے 6 فیصد تک کرنا چاہتے ہیں ۔ وفاقی وزیر مشاہد اللہ نے کہا جنگلات کو بچانے کیلئے نجی شعبہ سے شراکت داری بڑھا رہے ہیں ۔