800 روہنگیا مسلمانوں کو ملائیشین حکام نے حدود میں داخل ہونے سے روک دیا

May 15, 2015

کوالالمپور (اے پی پی) آبنائے ملاکا کے پانیوں میں دربدر ہزاروں روہنگیا مسلمانوں اور بنگلہ دیشیوں میں سے 2کشتیوں میں سوار 800کو ملائیشین حکام نے اپنی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ نائب وزیرداخلہ وان جنیدی نے کہا ہے کہ شمالی ریاست سے دور 500تارکین وطن کی کشتی کو واپس بھیجا گیا جبکہ ایک اور 300تارکین وطن بردار کشتی کولنگ کاری نامی جزیرہ سے واپس کیا گیا۔

مزیدخبریں