قاہرہ (اے ایف پی) سعودی عرب کو 2 جزیروں کی حوالگی پر احتجاج کے الزام میں ایک عدالت نے 51 افراد کو 2، 2 برس قید کی سزا سنا دی۔ ادھر کمرہ عدالت کے باہر ملزموں کے دوست اور والدین پھوٹ پھوٹ کر روتے رہے۔ وکیل صفائی نے فیصلے کی تصدیق کرتے کہا ہم اپیل کریں گے۔