نیویارک (بی بی سی) امریکہ میں کبھی سکولوں کو خواجہ سراؤں کے حوالے سے اتنی سخت ہدایات نہیں دی گئیں۔ ٹرانس جینڈر طلبا نے اوباما انتظامیہ کے جانب سے سرکاری سکولوں میں خواجہ سراؤں کو اپنی جنسی شناخت کے مطابق بیت الخلا استعمال کرنے کی اجازت دینے کا خیر مقدم کیا ہے، تاہم کچھ علاقوں کے سکولوں کا کہنا ہے وہ اس حکم نامے پر عمل نہیں کریں گے۔