فیفا کی آڈٹ کمیٹی کے سربراہ ڈومنیکو سکالا نے اصلاحات پر تنقید کے بعد استعفیٰ دیدیا

زیورخ (سپورٹس ڈیسک) فیفا کی خود مختارآڈٹ کمیٹی کے سربراہ ڈومنیکو سکالانے گورننگ باڈی میں ہونے والی پر بطور احتجاج استعفیٰ دیدیا ہے۔سکالانے کہا کہ تاہم کمیٹی کو آزادانہ کام نہیں کرنے دیا جارہا ہے ۔اصل حقوق سے محروم کردیا گیا ہے ۔اصلاحات کے نفاذ اور فیفا کی اچھی گورننس کیلئے بہتر ہے عہدہ چھوڑ دوں۔

ای پیپر دی نیشن