20سیکنڈ میں 3منزلہ عمارت پر چڑھنے والا ’’سپائیڈرمین‘‘

لندن(نیٹ نیوز) مغربی دنیا سے تعلق رکھنے والے فرانسیسی سپائیڈرمین نے ’’عرب دنیا‘‘ میں دوسرا جنم لے لیا ہے۔ 20سیکنڈز میں 3 منزلہ عمارت پر چڑھنے والے اس شخص کی ایک منفرد خاصیت بھی ہے اور وہ یہ سٹنٹ سپائیڈرمین کی طرح وہ چست کپڑے نہیں پہنتا بلکہ مخصوص عربی لباس پہن کر ہی عمارتیں سر کرلیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن