نثار کا سراج الحق کو فون مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت کیخلاف قومی اسمبلی کی قرارداد سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

May 15, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون کیا اور بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کو پھانسی دینے کے معاملے پر مشاورت کی دونوں رہنماﺅں نے قومی اسمبلی کی قرارداد سے متعلق مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا۔ چودھری نثار نے کہا کہ یہ صرف چند اشخاص کا نہیں بلکہ انصاف کا قتل عام ہے۔
چوہدری نثار/ فون

مزیدخبریں