اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ فوڈ سکیورٹی کے سنگین مسئلے کے باوجود پاکستان میں بڑے پیمانے پر خوراک ضائع ہو رہی ہے جسے بچانے کیلئے سٹوریج کی سہولیات بہتر بنانے کے علاوہ قانون سازی کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں ضائع ہو نے والا اناج اور خوراک اگر بچائی جائے تو بھوک کا نام و نشان مٹ جائے گا۔
پاکستان میں بڑے پیمانے پر خوراک ضائع ہو رہی ہے: پاکستان اکانومی واچ
May 15, 2017