احمدیار (صباح نیوز) دنیا بھر میں’’عالمی یوم خاندان‘‘ آج منایا جائے گا۔ اس موقع پر مختلف سرکاری، نیم سرکاری تنظیموں اور این جی اوز کے زیراہتمام ملک بھر میں خصوصی تقریبات، واکس، سیمینارز، کانفرنسز، مذاکرے اور مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
عالمی یوم خاندان آج منایا جائیگا
May 15, 2017