نواز شریف کرپٹ ہیں ، ہانگ کانگ میں داخلہ پر پابندی لگائی جائے، پاکستانیوں کا حکومت سے مطالبہ

ہانگ کانگ (آن لائن) ہانگ کانگ میں رہائش پذیر 30 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی اکثریت نے آن لائن پٹیشن کے ذریعے مقامی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو ہانگ کانگ میں داخلہ پر پابندی عائد کرے۔ کیونکہ نواز شریف کرپٹ ہیں اور پاکستان کی عدالت عظمیٰ ان کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...