عدلیہ مخالف تقاریر: انسداد دہشت گردی عدالت آج 32 ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت کریگی

لا ہور (اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے 32 ملزموں کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر آج سماعت کرے گی۔ پراسیکیوٹر عبدالروف وٹو دلائل دیں گے۔وحید، فراز ، عبدالحمید، اعجاز ، عمران ، الیاس ، غلام یٰسین، رزاق، اسرار، مبارک سمیت 32 ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن