کاہنہ(نامہ نگار) ایم پی اے حبیب اعوان ، (ن) لیگی رہنماء رانا مبشر اقبال ،محمدخالد جو ئیہ آف جھیڈو ، چیئر مینز طارق کمبو ہ ، حاجی بشارت علی ،جاوید اقبال ، چوہدری اعظم ،ملک منشاء ،ارشد رضا ایڈووکیٹ اور کاہنہ پر یس کلب کے ممبر معززین اہل علا قہ مرید حسین سیال نمائندہ نوائے وقت جو کہ گزشتہ روز ایک قا تلانہ حملے میں شدیدزخمی ہو گئے تھے قاتلانہ حملے کی بھر پورمذمت کر تے ہیں اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ کر تے ہیں کہ ملز مان کو جلد از جلد گرفتا ر کیا ۔
کاہنہ میں نمائندہ نوائے وقت مرید حسین سیال پر قاتلانہ حملے کی مذمت
May 15, 2018