لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین کو مفتی اعظم سعودی عرب نے اعزاز ی شیلڈ ، بن عبد اللہ آل شیخ نے پیش کی اور کہا کہ پاکستان علماء کونسل اور حافظ محمد طاہر محمودا شرفی کی اسلام ، دنیا بھر کے مسلمانوں اور ارض الحرمین الشریفین کے دفاع ، سلامتی اور استحکام کیلئے جدوجہد قابل قدر ہے ، اسلام مسلمانوں کو ایک دوسرے کی مدد کا حکم دیتا ہے اور انتہاء پسندی ، دہشت گردی جیسے جرائم سے مکمل برأت کا اعلان کرتا ہے۔