لاہور (پ ر) ممتاز مسلم لیگی رہنما رانا عامر رحمن محمود چیئرمین رانا فضل الرحمن محمود فاؤنڈیشن کو کوآرڈینیٹر برائے یوتھ موبی لائیزیشن کمیٹی پنجاب نامزد ہونے پر رانا مشہود احمد خاں‘ احسن اقبال‘ رانا تنویر حسین‘ رانا افضال حسین‘ ایم این اے اور دیگر دوستوں نے مبارکباد پیش کی ہے۔
رانا عامر محمود کو مبارکباد
May 15, 2018