لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، محمدسعید کھوکھر‘ محمد رضا‘ صدور تنویر خان نے کہا ہے کہ بھارت کے بھگت وہاں کیوں نہیں چلے جاتے۔پاکستان میں بھارت نوازسیاست ناقابل برداشت ہے۔نوازشریف سے منسوب متنازعہ انٹرویو کے بعد ان کی طرف سے وضاحت ناگزیر ہے،عوام منتظر ہیں۔
بھارت کے بھگت وہاں کیوں نہیں چلے جاتے : محمد ناصراقبال
May 15, 2018