لاہور(کلچرل رپورٹر)خواجہ سراء سول سوسائٹی کی صدر نیلی رانا نے کہا ہے کہ حکومت کاخواجہ سرائوں کے وجود کو تسلیم کرنا ہماری بڑی کامیابی ہے۔خواجہ سراء اب الیکشن بھی لڑیں گے اور سرکاری نوکری بھی کریں۔ہمیں پاکستان کے ہر شہری کی طرح برابری کے حقوق ملنے چاہیں۔
حکومت کا خواجہ سراؤں کا وجود تسلیم کرنا بڑی کامیابی ہے: نیلی رانا
May 15, 2018