پشاور گورنر ہائوس میں قبائلیوں کا گرینڈ جرگہ اقبال جھگڑا، پرویز خٹک سمیت ارکان پارلیمنٹ کی شرکت

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر ہائوس پشاور میں قبائلیوں کا گرینڈ جرگہ ہوا۔ جرگہ میںگورنر اقبال ظفر جھگڑا اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے شرکت کی۔ جرگہ میں ارکان پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔ گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے مسائل کا حل صرف جرگہ میں ہی ممکن ہے۔ شاہ جی گل آفریدی اور دیگر ارکان کی سربراہی میں جرگہ بااختیار ہے۔ تمام پختونوں کے جائزہ مطالبات سنیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...