نیسلے مائلو کے زیراہتمام فٹسل لیگ

May 15, 2018

لاہور (پ ر) نیسلے مائلو نے ایف سی بارسلونا کے اشتراک سے فٹسل لیگ کا انعقاد کیا جس میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بے شمار سکولوں سے تقریباً 200 ٹیموں نے حصہ لیا۔ مہمان خصوصی سی ای او نیسلے پاکستان اور افغانستان برونو الیرہک نے شرکت کی۔ بارسا فٹبال کلب کے دو کوچز الیکسز اور ایٹر نے بھی پاکستان میں آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں