ملتان (خبرنگار خصوصی) کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمد بٹ نے کمشنر آفس میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر اخلاق احمد خان کی بطور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر تبادلے پر محسن نثار پروٹوکول آفیسر کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کے تعیناتی کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ وہ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کمشنر آفس ملتان کے علاوہ پروٹوکول آفیسر کی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیں گے۔
محسن نثار اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کمشنر آفس تعینات پروٹوکول آفیسر کی ذمہ داریاں بھی سرانجام دینگے
May 15, 2018