راولپنڈی (نیوز رپورٹر )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر2 کے جج سلیمان بیگ نے کوٹلی ستیاں میں سکول وین پر فائرنگ کیس میں طالبہ اریبہ کے قتل اور دیگر تین طالبات کے زخمی ہونے کے کیس میں دو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روز کی توسیع کردی ملزمان کاشف اور معین کو پولیس نے عدالت میں پیش کیا اور چالان پیش کرنے کیلئے عدالت سے مہلت دینے کی استدعا کی ۔
اریبہ کے قتل اورتین طالبات کے زخمی کیس میں دو ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روز کی توسیع
May 15, 2018