امریکی شہری کو پاکستانی ویزا نہ ہونے پر ڈیپورٹ کردیا گیا

May 15, 2019

راولپنڈی (این این آئی)امریکی شہری کو پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ڈیپورٹ کردیا گیا۔راولپنڈی امریکی شہری انڈریو والٹر چائنہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ویزہ نہ ہونے پر ایف آئی اے نے ابتدائی کاروائی کے بعد ڈیپورٹ کردیا۔

مزیدخبریں