انقرہ( آن لائن )ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داد اوگلو "جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ" پارٹی سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔ ترک اخبار "حریت" کیمطابق اس ممکنہ پیشرفت کا پس منظر سپریم الیکشن کمشن کیجانب سے استنبول شہر میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کے فیصلے پر اوگلو کا مؤقف ہے۔