کالعدم جماعت الدعوة اور کالعدم تنظیم فلاح انسانیت کے رہنما مولانا عبد الرحمان مکی کو گرفتار کر لیا گیا ۔وزارت داخلہ اور پنجاب پولیس حکام نے عبدالرحمان مکی کی گرفتاری کی تصدیق کر دی۔وزارت داخلہ کے مطابق عبدالرحمان مکی کو گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا ۔عبدالرحمان مکی کالعدم جماعت الدعو کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی ہیں۔عبدالرحمان مکی کالعدم جماعت الدعو ة کے نائب امیر ،سیاسی اور خارجہ امور کے نگران بھی ہیں۔
کالعدم جماعت الدعوة کے نائب امیر مولانا عبدالرحمان مکی گرفتار
May 15, 2019 | 11:15