علیم خان کی آمدن سےزائد اثاثوں اورآف شورکمپنیوں کےمقدمےمیں ضمانت منظور

May 15, 2019 | 17:30

ویب ڈیسک

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے علیم خان کی معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے رکھنے اور آف شور کمپنیوں کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے انہیں دس دس لاکھ روپےکے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزیدخبریں