کرونا وائرس چمگادڑ سے پھیلا ہانگ کانگ یونیورسٹی کی تحقیق

May 15, 2020

ہانگ کانگ سٹی(این این آئی)نئے نوول کرونا وائرس کی وبا کے آغاز سے ہی سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ بیماری کس جاندار سے انسانوں میں آئی اور اب لگتا ہے کہ ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے اس کا جواب تلاش کرلیا ہے۔ کرونا وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں کی ایک قسم سے پھیلا۔

مزیدخبریں