مکرمی!امریکا اور اسرائیل میں دجال کے آنے کے لیے دعائیں ہورہی ہیں۔ یہ لوگ اب اتنے کھل کے آنے لگے ہیں کہ اب یہ احساس ہو رہا ہے کہ کچھ تو ہے جو عنقریب ہو گا۔ جبکہ مسلمان خواب خرگوش میں سو رہے ہیں۔ اپنے ایمان کو مضبوط بنانے کے ساتھ اپنے خلاف ہونے والی ممکنہ سازشوں کے خلاف لائحۂ عمل طے کر نے کیلئے سر جوڑیں۔ اگر ایسا نہ کیا تو پھر آنیوالی تباہی کو ہم روک نہیں پائیں گے۔ (عمار قریشی لاہور)