ڈاکٹر خالد محمود کی رحلت بڑا نقصان ہے:مولانا عزیزالرحمن

May 15, 2020

لاہور (خصوصی نامہ نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے ناظم نشرواشاعت مولانا عزیز الرحمن ،مولانا عبدالنعیم، قاری جمیل الرحمن، مولانا علیم الدین شاکر، پیررضوان نفیس نے جسٹس مولانا ڈاکٹر خالد محمود صاحب کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ خالد محمود کی وفات عالم اسلام کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے ایسی شخصیات صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔

مزیدخبریں