راجہ جنگ:بجلی چوری کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج

راجہ جنگ (نمائندہ نوائے وقت ) ایکس ای این کوٹرادھاکشن اصغر سکھیرا کی ہدایت پر راجہ جنگ میں بجلی چوری کے خلاف ایکشن فیکٹری کے بجلی میٹر میں شنٹ لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کو پکڑ کر ایف آئی آر درج کروا دی گئی تفصیلات کے مطابق راجہ جنگ کے قریب گتہ بنانے کی ایک چھوٹی فیکٹری کو میٹر کے ذریعے ڈائریکٹ سپلائی سے چلانے والوں کو واپڈا اہلکاروںرائو اسد خاں اور ٹیم نے ایکس ای این کی ہدائت پر پکڑ لیا۔

ای پیپر دی نیشن