شعیب اختر جب تک گیند پھینکتے ایک کپ چائے پی سکتا تھا: محمد کیف 


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر کا بائولنگ کیلئے رن اپ بہت بڑا تھا‘جب تک وہ گیند پہنچاتا تب تک میں ایک کپ چائے پی سکتا تھا۔پہلی بار جب میرا آپ سے سامنا ہوا شعیب اختر 1999 میں کوچی میں ایک پریکٹس میچ میں تھے۔ میں انتظار کرتا رہا اور انتظار کرتا رہا۔ شعیب اختر دوڑتے رہے، اور دوڑتے رہے۔جب تک وہ گیند پھینکتے میں ایک کپ چائے پی سکتا تھا ۔ جب تک وہ رن اپ مکمل کرتے اور گیند کو پھینکتے بہت وقت لگ جاتا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...