فل میکلسن پی جی اے  چیمپئن شپ سے دستبردار

May 15, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ٹورنامنٹ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ دفاعی چیمپئن فل میکلسن اگلے ہفتے تلسا، اوکلاہوما میں ہونے والی پی جی اے چیمپئن شپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

مزیدخبریں