کراچی (سٹی نیوز)معروف سماجی رہنما سردارمحمد اکبر چانڈیو نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ ایک طرف شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہے تو دوسری طرف بجلی کی قیمتوں میں اضافہ۔ حکومت کہاں ہے۔ عوام کے الیکٹر ک کی ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں ۔ حکومت فوری طور پر نوٹس لے۔