کراچی (سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی ویسٹ کے جنرل سیکریٹری علی احمد جان اور PS-94 کے انفارمیشن سیکریٹری سید مقبول و دیگر نے کراچی کے دورے پر سانحہ 12 مئی میں دہشت گردی کی نذر ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔کارکنان بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم شروع کریں۔ 15 مئی کو بلاول بھٹو کے کراچی آمد پر عوام اور کارکنان بھر پور استقبال کی تیاریاں کریں۔کل کارکنان بھر پور جشن منائیں گے۔
جیالے عوام سے رابطہ میں رہیں۔علی احمد جان
May 15, 2022