لاہور(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سینئر رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے جناح ہاﺅس، گورنر ہاﺅس اور جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پر جان بوجھ کر پولیس نہیں تھی۔ ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا 9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا تحریک انصاف کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں۔ منظم سازش کے تحت عوام، فوج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔
فیاض چوہان
9 مئی کو جان بوجھ کر پولیس غائب تھی، فیاض چوہان
May 15, 2023