قوم امن کیلئے عدالت ،فوج کیساتھ کھڑی ہے:سرفراز تارڑ


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ نے استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ملکی استحکام اور قیام امن کیلئے پوری قوم سپریم کورٹ اور مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے،عقیدہ اور وطن کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔مفاد پرستوں نے قومی نظریاتی اور اصولی سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے،سیاسی عداوتیں ختم کرکے ملکی مفاد میں ایک ہو کر کام کرنا ہوگا،عوام باشعور ہو چکے ہیں وہ دعوے نہیں کارکردگی دیکھتے ہیں،سیاسی معاملات کا گریبانوں تک پہنچنا لمحہ فکریہ ہے،سپریم کورٹ اور فوج کے خلاف تنقید انتہائی نقصان دہ ہے،سیاسی جماعتوں کو آئین کے آئینے میں خود کو دیکھنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...