حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی )مکتبہ اہلحدےث کے بزرگ عالم دےن استاذ العلماءمولانا حبےب اﷲےاسرےہاں محلہ سراج گنج مےں انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ ےہاں کچہری بازار مےں شےخ الحدےث الشےخ مولانا محمد امےن محمدی نے پڑھائی جس مےں علماء، وکلائ، صحافےوں، تاجروں ، ڈاکٹروں اور ہزاروں کی تعداد مےں شہرےوں نے شرکت کی۔ بعدازاں مرحوم کو انکے والد حکےم مولانا بشےر احمد کے پہلو مےں بڑے قبرستان رےلوے لائن والے مےں سپرد خاک کردےا گےا۔ الشےخ حبےب اﷲےاسر مرحوم سعودی عرب کے مختلف شہرےوںمےں تدرےس کے فرائض سرانجام دےنے کے علاوہ حافظ آباد مےں جامعة اللبنات السلام کے مہتمم اعلی چلے آرہے تھے۔ وہ مولانا عبداﷲےاسر ، حکےم رضا اﷲعباس، حکےم نصر اﷲکے بھائی اور معروف ماہرتعلےم سرعمران حبےب کے سسر تھے۔