واربرٹن (نامہ نگار)واربرٹن دہشت گردی کیس میں ملوث اصل ملزمان کی بجائے بے گناہ غریب نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ پر احتجاج ۔کئی بے گناہ تین ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میںبند ہیں ۔بے گناہوں کی رہائی کا مطالبہ پولیس ملازمین اور ٹاﺅٹوں پر بھاری رشوت کا الزام ،ڈی پی او ننکانہ نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیاجبکہ آر پی او شیخوپورہ رینج بابر سرفراز نے رپورٹ طلب کر لی ۔واربرٹن کے شہریوں جن میں خواتین بھی شامل ہیںجس کے وفد کی قےادت ملک محمد اجمل کر رہے تھے۔
واربرٹن: دہشت گردی کیس میں بے گناہ نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ پر احتجاج
May 15, 2023