( ن) لیگ فضل الرحمن کے ذریعے سپریم کورٹ پر حملہ آور ہو رہی ہے :پی ٹی آئی


شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں الحاج ملک اسلم بلوچ ،چوہدری طیاب راشد سندھو ،چوہدری علی اصغر منڈا ،میاں علی بشیر ایڈووکیٹ،میاں افضال حیدر، ڈاکٹر اسلم خان شیروانی،چودھری محمداقبال گوپے را، چوہدری عمر مشتاق ورک آف کلہ ، رانا زاہد محمود ایڈووکیٹ ،حاجی غلام نبی ورک ،عدنان اسلم ،چودھری ناصر محمود واہگہ، خرم ریاض کاہلوںایڈووکیٹ، چودھری خالد جاوید چدھڑنے کہا ہے کہ( ن) لیگ اپنے فرنٹ مین مولانا فضل الرحمن کے ذریعے سپریم کورٹ پر حملہ آور ہو رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...