شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) شیخوپورہ میںپٹرول ،ڈیزل او رموبل آئل میں ملاوٹ کا دھندا عروج پر ہے بائی پاس ،ماچھیکے آئل ڈپو کے اردگرد باا ثر افراد نے ڈبہ اسٹیشن بنا رکھے ہے جہاں سے بعض پولیس اہلکار اور محکمہ سول ڈیفنس کے بعض افسران منتھلی بھی لیتے ہیں جبکہ شہر میں استعمال شدہ موبل آئل کو ریفائن کرکے دوبارہ اصلی ڈبوں میں پیک کر کے عوام کو فروخت کیا جاتا ہے جس کے استعمال سے گاڑیو ں کے انجن تباہ ہو رہے ہیں ۔
شیخوپورہ :پٹرول ،ڈیزل او رموبل آئل میں ملاوٹ کا دھندا عروج پر
May 15, 2023