دل کے مریض اپنا بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھیں:ڈاکٹر آصف راﺅ


 جمبر (نامہ نگار) دل کے مریض اپنا بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھیں وقتاًفوقتاًچیک کرواتے رہا کریں۔ کیونکہ دل ہی زندگی ہے ۔اگر مریض کا بلڈ پریشر 130/80ہوجائے تو دل والے ڈاکٹرز سے رجوع کریں ۔ےہ باتیں ماہر امراض دل اور کنسلٹنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد آصف راﺅنے اپنے کیمپ آفس میں نوائے وقت سے ایک خصوصی گفتگو میں بتائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...