قصور(نمائندہ نوائے وقت)گنڈا سنگھ والا میں لڑائی جھگڑے میں کمسن بچی فائرنگ سے زخمی ہوگئی،زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ قصور کے نواحی گاؤں گنڈا سنگھ والا میں دوران لڑائی جھگڑا رشید احمد کی فائرنگ سے کمسن عیشا بی بی زخمی ہوگئی ۔ پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا مصروف کارروائی ہے۔
قصور: دوران لڑائی فائرنگ سے کمسن بچی زخمی
May 15, 2024