لاہور(نامہ نگار)ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا نے میو ہسپتال اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی ایس پی حافظ عبیداللہ نے سکیورٹی انتظامات بارے بریف کیا۔ قاضی علی رضا نے چیکنگ کے دوران اخلاقیات کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہ چھوڑنے اورمشکوک افراد و سامان پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت ۔